امریکی حملوں کے جواب میں پاسداران انقلاب کا 3 تیل بردار اور 3 امریکی بحری جہازوں پر حملہ
تہران: ایرانی پاسداران انقلاب کی بحریہ نے کہا ہے کہ امریکی حملوں کے جواب میں آبنائے ہرمز میں 3 تیل بردار جہازوں اور دیگر علاقوں میں امریکا سے منسلک 3 بحری جہازوں کو نشانہ بنایا


































