ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف کا کراچی پہنچنے پر پرتپاک استقبال، مزار قائد پر حاضری
کراچی : ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کا کراچی پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیا گیا۔ کراچی آمد کے موقع پر بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح رح کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی


































