انسانی حقوق تنظیموں کا اسرائیلی قیادت کیخلاف وارنٹ گرفتاری پر عملدرآمد کا مطالبہ
جنیوا : بین الاقوامی انسانی حقوق کی تنظیموں نے عالمی فوجداری عدالت کے اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو اور سابق وزیرِ دفاع کے خلاف جاری وارنٹ گرفتاری پر فوری عملدرآمد کا مطالبہ کیا ہے۔ جنیوا


































