جنوب مشرقی ایشیا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ، ہلاکتوں کی تعداد 350 سے متجاوز
جکارتہ: جنوب مشرقی ایشیا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری ہیں جہاں انڈونیشیا، تھائی لینڈ اور ملائیشیا میں ہلاکتوں کی تعداد 350 سے بھی تجاوز کر چکی ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق


































