Thu Oct 15, 2026

ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ

روزانہ کی خبریں

حزب اللہ نے امریکی پابندیوں کا توڑنکال لیا

 تنظیم القرض الحسن نے بیروت میںفعال معاشی نیٹ ورک قائم کرلیابیروت (نیوز ڈیسک) حزب اللہ نے امریکی پابندیوں کا توڑنکال لیا،حزب اللہ کی ذیلی تنظیم القرض الحسن نے دارالحکومت بیروت میں اپنے زیراثر علاقوں میں

ایران کامحسن فخری زادہ کی ٹارگٹ کلنگ پر سلامتی کونسل کو خط

یہ قتل مغربی ایشیائی خطے کی تباہی کی گھناو ¿نی سازش کا حصہ ہے،ایراننیویارک (نیوز ڈیسک)اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے نے ممتاز ایرانی سائنسدان محسن فخری زادہ کی ٹارگٹ کلنگ پر سلامتی کونسل

عراق :دہشت گردی کیلئے سعودیہ نے بھاری فنڈز دئے،داعشی سرغنہ کا اعتراف

حضرت یونس ؑ کا مقبرہ آثار قدیمہ لوٹنے کیلئے بم سے اڑایابغداد (نیوز ڈیسک) سعودی عرب سے مالی امداد ملتی تھی، مکہ میں یورپی نژاد سعودی نے حفظ قرآن سینٹر کھولنے کے نام پر بھاری

بین الاقوامی خبریں
سعودیہ یمن میں ناکام،نکلنے کا باعزت راستہ ڈھونڈنے لگا(امریکی تھنک ٹینک)

سعودیہ یمن میں ناکام،نکلنے کا باعزت راستہ ڈھونڈنے لگا(امریکی تھنک ٹینک)

 حوثیوں کو بفرزون کے بدلے یمن سے فوجی انخلا کی پیشکش اور اہداف کے حصو ل میں ناکامی حوثیوں کی طویل موجودگی کا تسلیم شدہ اعتراف ہے، اسٹراٹفورسعود ی حکام کی مددگار امریکی حکومت ختم

محسن زادہ کا قتل مجرمانہ ہے ،شیریں مزاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹرشیریں مزاری نے شہید فخری زادہ کے قتل کو مجرمانہ فعل قرار دیا ہے ،انہوں نے سابق سی آئی اے سربراہ کی ٹوئٹ کو ری ٹوئٹ

اسرائیلی حکام سے ملاقات کرنیوالا وفدبحرین کا نمایندے نہیں

وفد غاصبوں کے گود میں جاکر پناہ لینے کے بجائے مظلوموں کی حمایت کرے،الوفاقمناما(نیوزڈیسک) الوفاق جمعیت اسلامی الوفاق بحرین نے نام نہاد بحرینی وفد کے دورہ مقبوضہ فلسطین کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مذکورہ

فوج تمام چیلنجوں کو ناکام بنانے کیلئے تیار ہے،آرمی چیف

کرونا سے نمٹنے کیلئے فوج قومی کوششوں میں بھرپور معاونت کرے گی راولپنڈی (نیوزڈیسک)آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاک فوج ریاستی اداروں اور قوم کے تعاون سے تمام اندرونی و بیرونی چیلنجوں

اسرائیلی عوام کی اکثریت مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کی حامی

29فیصد نے سعودی عرب ،28فیصد نے فلسطین سے امن معاہدہ پر زور دیاجنیوا(نیوزڈیسک) اسرائیلی عوام کی اکثریت نے مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کی حمایت کی، اسرائیلی فلسطینی تنظیم ’جنیوا اقدام‘ کے زیرانتظام رائے

اسرائیل کیساتھ طویل عرصے سے رابطہ قائم تھا،عرب امارات

مسئلہ فلسطین عرب امارات یا کسی دوسرے ملک کے ہاتھ میں نہیں،وزیرخارجہابوظبی (نیوز ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور انور قرقاش نے اسرائیل کے ساتھ معاہدہ ابراہیم کو ایک اہم تبدیلی

محسن فخری زادہ کی شہادت خطے کیخلاف جنگ کا حصہ،حزب اللہ

فخری زادہ کوامریکا اور اسرائیل کے کرائے کے قاتلوں کے ذریعے شہید کیا گیا بیروت (نیوز ڈیسک) حزب اللہ نے ایرانی سائنسدان محسن فخری زادہ کی شہادت کو خطے اور فلسطین کے خلاف جنگ کا حصہ