Thu Oct 15, 2026

ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ

روزانہ کی خبریں

فخری زادہ کی شہادت ایرانیوں کو مزید مضبوط کرے گی۔ الفتح

یہ شہادت صیہونی سازشوں سے ایرانی مقابلے میں رکاوٹ نہیں بنے گی،الفتحبغداد(نیوز ڈیسک) عراق کے بڑے سیاسی اتحاد الفتح نے کہاہے کہ محسن فخری زادہ کی شہادت، خطے میں مذموم صیہونی سازشوں سے ایرانی مقابلے

یمن جارحیت، 2 لاکھ 23 ہزار بیگناہ شہری جاں بحق ہوئے

آبادی کا 80 فیصد حصہ فوری طور پر انسانی امداد کا محتاج ہے،اقوام متحدہ کی رپورٹنیویارک(نیوز ڈیسک)اقوام متحدہ نے یمن پر مسلط سعودی جنگ میں جاں بحق شہریوں کے اعداد و شمار کا اعلان کر

ایران میں قید پاکستانیوں کی واپسی کا عمل تیز کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ کی وزارت خارجہ کو مزید تفصیلات مہیا کرنے کیلئے دو ہفتے کی مہلتلاہور(نیوزڈیسک)لاہور ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس شاہد وحید نے ایران میں قید پاکستانیوں کی واپسی کا عمل تیز کرنے کا حکم دے

ایران اقوام متحدہ کو ایٹمی تنصیبات کی نگرانی نہیں کرنے دیگا

یورپ نے وعدے پورے نہ کئے تو یورینیم افزودگی شروع کر دی جائیگیتہران(نیوز ڈیسک) ایرانی پارلیمنٹ نے پابندیوں کے خاتمے اور قومی مفادات کے تحفظ کیلئے اسٹریٹجک اقدام کے عنوان سے بل کو منظوری دی

قومی خبریں
پہلا کام گلگت بلتستان کی عبوری صوبائی حیثیت پر کیا جائیگا(عمران خان)

پہلا کام گلگت بلتستان کی عبوری صوبائی حیثیت پر کیا جائیگا(عمران خان)

امید ہے منتخب حکومت نئی روایت قائم کرے گی، کمیٹی بنائیں گے جو ٹائم لائن پر کام کرے گی،صوبہ میں اب تک احساس محرومی رہی ہے وہ ختم ہو جائے گیاحساس پروگرام ، ہیلتھ کارڈ

اسرائیل کے عزائم تشویشناک،حالات مزید کشیدہ ہوجائیں گے،اقوام متحدہ

اسرائیل مغربی کنارے کے الحاق کے لیے باضابطہ منصوبے کے تحت مقبوضہ علاقے میں یہودیوں کی آباد کاری میں توسیع کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہےیہودی آبادکاریاں گزشتہ چار برسوں کی بلند ترین سطح پر

بین الاقوامی خبریں
فخری زادہ کے قتل میں اسرائیل ملوث،ٹھوس ثبوت مل گئے

فخری زادہ کے قتل میں اسرائیل ملوث،ٹھوس ثبوت مل گئے

حملہ میں اسرائیلی اسلحہ استعمال ہوا ، ہتھیار پر اسرائیلی فوجی صنعت کا لوگو اور تفصیلات درج ہے، دشمن نے مکمل طور پر نیا، پروفیشنل اور مختلف طریقہ کار استعمال کیادنیا کو اسرائیل کا شکریہ

اسرائیل کو تسلیم کرنے کی باتیں کرنیوالوں کو غدار قرار دیا جائے،یکجہتی فلسطین کانفرنس

اگر پوری دنیا بھی اسرائیل کو قبول کرلے، تب بھی ہم قبول نہیں کریں گےکراچی (نیوز ڈیسک)یکجہتی فلسطین کانفرنس کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے فضا سازگار

یمن:انصار اللہ کا کاری وار، 8جارح فوجی ہلاک

چھاو ¿نی پر میزائل حملہ،بھاری نقصان پہنچا، کئی فوجی زخمی ہوگئےصنعا(نیوز ڈیسک) انصار اللہ نے یمن کے صوبہ مارب کے علاقے تدوین میں فوجی کیمپ کو میزائل سے اڑادیا، حملے میں لیفٹیننٹ کرنل سمیت سعودی

اسرائیلی سیاح معاہدے کے بعد دبئی پہنچنا شروع

پہلا گروپ پہنچنے پر خوشی کا اظہار ، ہرہفتے 14پروازیں چلیں گیدبئی (نیوز ڈیسک) اسرائیلی سیاحوں نے معاہدے کے بعد دبئی پہنچنا شروع کردیا ہے ،26نومبر کو فلائی دبئی کی پہلی باضابطہ کمرشل پرواز اسرائیلی