ایرانی جوہری پروگرام میں مدد کا الزام، امریکا نے چین اور روس کی کمپنیوں پر پابندیاں لگا دیں
ایران کے جوہری میزائل پروگرام میں مدد فراہم کرنے کا الزام عائد کرکے امریکا نے چین اور روس کی 4 کمپنیوں پر معاشی پابندیاں لگا دیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا نے چین


































