ممتاز ایرانی جوہری سائنسدان "محسن فخری زادہ” ٹارگٹ کلنگ میں شہید، اسرائیل کے ملوث ہونے کے واضح شواہد موجود ہیں، ایران
ممتاز ایرانی سائنسدان محسن فخری زادہ کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنا کر شہید کر دیا گیا۔ایرانی دارالحکومت تہران کے شمال میں واقع "آبسرد" نامی شہر میں ایرانی وزارت دفاع کے ذیلی ادارے ریسرچ اینڈ


































