Thu Oct 15, 2026

ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ

روزانہ کی خبریں

جنگ ختم کرو میزائل حملے نہیں کریں گے، انصاراللہ کا اعلان

 آرامکو پر میزائل حملہ سعودی اتحاد کے حملوں اور جارحیت کا جواب ہےصنعا (نیوز ڈیسک)یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے ترجمان محمد عبدالسلام نے آرامکو آئل تنصیبات پر میزائل حملے کی حمایت کرتے ہوئے

قومی خبریں
دہشت گردوں نے پھر سر اٹھالیا،3بڑے منصوبے ناکام

دہشت گردوں نے پھر سر اٹھالیا،3بڑے منصوبے ناکام

میرپور خاص میں پولیس کا موٹر سائیکل سواردہشت گردوں سے سامنا ،فائرنگ سے اہلکار شہید، جوابی کارروائی میں اہم دہشت گرد وقاص احمد ملک ماراگیالاہور میں سی ٹی ڈی تھانے پر خودکش حملہ ناکام،دہشت گرد

اسرائیلی وزیراعظم کو دورہ بحرین کی دعوت

مناما (نیوز ڈیسک) قبلہ اول کے غدار بحرین کے ولیعہد نے تمام تر شرم و حیا اور عالم اسلام میں حساسیت کو نظر انداز کرتے ہوئے صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کو مناما کے دورے

افغانستان میں شیعہ ہزارہ ایک بار پھر نشانہ بن گئے

بامیا ن میں دھماکوں سے 17افراد شہید،50 سے زائد زخمیکابل (نیوز ڈیسک) افغانستان میں شیعہ ہزارہ ایک بار پھر نشانہ بن گئے ، وسطی صوبے بامیان کے شہر بامیان کے مرکزی بازار میں دو بم

عرب امارات میں پاکستانی تعصب کا شکار، نکل جانے کی دھمکیاں

 اسرائیل سے معاہدہ کی مذمت پر عرب امارات پاکستان کے خلاف،پاکستانیوں کیخلاف شرمناک اقدامات کا آغاز کردیا ابوظبی(نیوز ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں پاکستانیوں پر زمین تنگ کرنا شروع کردی گئی ہے،وزیر اعظم عمران خان کے

بین الاقوامی خبریں
عراق سے امریکی انخلا ،500 فوجی واپس جانے کو تیار

عراق سے امریکی انخلا ،500 فوجی واپس جانے کو تیار

 امریکا نے عراق سے اپنے فوجیوںکی تعداد کم کرنا شروع کر دی،وزیر خارجہ، باقی فوجیوں کا انخلا بھی ٹائم فریم ورک کے مطابق جلد ہی ہو جائے گا، ترجمان عراق امریکا کا تابعدار نہیں ہے امریکا

القدس بریگیڈ کے سربراہ اسماعیل قاآنی کاعراق کا غیر اعلانیہ دورہ

 عرا ق میں امریکی فوجیوں کی کمی کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر تبادلہ خیال بغداد (نیوز ڈیسک) ایرانی پاسدارانِ انقلاب سے منسلک القدس ملیشیا کے سربراہ اسماعیل قاآنی غیراعلانیہ دورے پر بغدادکے دورے پر

ایران سے نیا معاہدہ کیا جائے ، سعودی وزیرخارجہ کا واویلا

 مستقبل میں کوئی ڈیل صرف جوہری پروگرام تک محدود نہیں رہنی چاہیے ریاض (نیوز ڈیسک) سعود ی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود نے ایک بار پھر واویلا کیا ہے کہ ایران کے ساتھ مستقبل

عہدہ جانے سے پہلے مائیک پومپیو کا ایران کیخلاف آخری داو

7ممالک کے دورے، توجہ ایران کیخلاف محاذ مضبوط بنانے پر مرکوز رکھیواشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے عہدہ جانے سے پہلے ایران کیخلا ف اپنا آخری داو ¿ کھیل لیا،وہ ہنگامی دورے پر

بحرین اورامارات کا حزب اللہ کو دہشت گرد قرار دینے کا منصوبہ

دونوں ممالک اسٹریٹیجک غلطی نہ کریں،ایرانمناما(نیوز ڈیسک) بحرین اور عرب امارات نے حزب اللہ کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا منصوبہ بنالیادونوں ممالک اسرائیل کے دباو ¿ پر حزب اللہ کو دہشت گرد قرار