رحیم یار خان میں مندر پر حملہ، چیف جسٹس کا ازخود نوٹس، قومی اسمبلی میں مذمتی قرارداد منظور
رحیم یار خان : رحیم یار خان کے علاقے بھونگ میں بیشتر ہندو خاندانوں نے گھر بار چھوڑنا شروع کر دیا ہے، ممبر قومی اسمبلی اور پارلیمنٹری سیکریٹری برائے انسانی حقوق لال ملحی نے ٹوئٹ


































