عراقی وزیراعظم کی مقتدی الصدر سے ملاقات، حکومت سازی پر تبادلہ خیال
بغداد : عراق کے وزیراعظم مصطفیٰ الکاظمی نے صدرگروہ کے سربراہ مقتدی الصدر سے ملاقات اور سیاسی امور کے ساتھ ساتھ حکومت سازی پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ مصطفی الکاظمی گذشتہ روز بغداد سے نجف


































