طالبان کا یونیورسٹیز اور اعلیٰ تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل شروع کرنے کا اعلان
کابل : طالبان حکومت کے وزیر برائے ہائر ایجوکیشن مولوی عبدالباقی حقانی نے سرکاری یونیورسٹیوں اور اعلیٰ تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔گزشتہ سال 15 اگست کو طالبان کے


































