ایران میں پاکستانی زائرین کی بس کو حادثہ ایک المناک سانحہ ہے، علامہ راجہ ناصر عباس
اسلام آباد: سربراہ ایم ڈبلیو ایم سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے اربعین حسینی پر عراق جانے والے پاکستانی زائرین کی بس کو حادثہ اور تیس سے زائد زائرین کی شہادت کو ایک المناک


































