ایران میں ٹریفک حادثے میں شہید پاکستانی زائرین آبائی علاقوں میں سپرد خاک
جیکب آباد: ایران میں ٹریفک حادثے میں شہید زائرین کو آبائی علاقوں میں سپرد خاک کردیا گیا۔ تین زائرین کی نماز جنازہ خیرپور میں ادا کی گئی، جس کی امامت علامہ شبیر میثمی نے کی۔شہدا


































