پاکستان کو امریکی اسلحہ کی فراہمی سے متعلق بھارت کے اعتراضات مسترد
واشنگٹن : امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے پاکستان کو اسلحہ کی فراہمی سے متعلق ہندوستان کے اعتراضات کو یکسر مسترد کردیا۔ ہندوستانی وزیر خارجہ کے ہمراہ نیوز کانفرنس میں امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن


































