پاسداران انقلاب کے عراقی کردستان میں حملے، 42 ٹھکانے تباہ
تہران: ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے عراقی کردستان میں حملے کرکے دہشت گردوں کے 42 ٹھکانوں کو تباہ کردیا۔ پاسداران انقلاب اسلامی کی زمینی افواج کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل محمد پاکپور نے بتایا کہ تازہ ترین


































