کرناٹک میں حجاب پر پابندی پر سپریم کورٹ کے جج منقسم، لارجر بینچ سماعت کریگا
کرناٹکا : ہندوستانی ریاست کرناٹکا میں حجاب پر پابندی کا کیس منقسم فیصلے کے بعد سپریم کورٹ کے لارجر بینچ کو بھیج دیا گیا۔سپریم کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں


































