صیہونی رکن پارلیمنٹ کا فلسطینیوں کو گولی مارنے پر زور
مشرقی یروشلم: انتہا پسند صیہونی رکن پارلیمنٹ اتمار بین گیور نے فلسطینیوں کو گولی مارنےکا اشتعال انگیز مطالبہ کردیا۔ اتمار بین گیور مقبوضہ مشرقی القدس میں لوڈڈ پستول لہراتے ہوئے نکل آیا اور صیہونی آباگاروں


































