امریکی فوج کے 2 اپاچی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
امریکی فوج کے 2 اپاچی ہیلی کاپٹر ریاست الاسکا میں تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوگئے۔ امریکی فوج کے مطابق حادثے کی تحقیقات جاری ہیں اور مزید تفصیلات جلد جاری کی جائیں گی۔
نیویارک : امریکا میں اسلاموفوبیا سے متعلق شکایات میں 23 فیصد کمی آئی ہے مگر اسکولوں میں ایسی شکایات میں 63 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ شہری اور انسانی حقوق کے لئے کام کرنے والی امریکی
خرطوم: سوڈانی فوج نے جنگ بندی میں 72 گھنٹے کی توسیع کی ابتدائی منظوری کا اعلان کردیا۔ فرانس نے جنگ بندی میں توسیع کے بعد سوڈان سے مزید شہریوں کے انخلاء کے لیے آپریشن شروع