اسرائیلی حملوں میں اضافہ، مزید 500 کے قریب شہادتیں، 60 صیہونی فوجی ہلاک و زخمی
غزہ: غاصب اسرائیل نے امریکی ویٹو کے بعد غزہ پر حملوں میں اضافہ کردیا۔ چوبیس گھنٹوں میں مزید پانچ سو کے قریب افراد شہید ہوگئے۔ صیہونی فوج نے غزہ سٹی۔ رفح۔ خان یونس۔ النصیرات کیمپ


































