بدنام زمانہ راجہ سنگھ کی نمازیوں پر تشدد کرنیوالے پولیس اہلکار کی حمایت
دہلی: ہندوستان میں مسلمانوں کیخلاف نفرت انگیز بیان کیلئے بدنام ہندو انتہاپسند بی جے پی لیڈر راجہ سنگھ نے نمازی کو لاتیں مارنے کا اقدام درست قرار دے دیا۔ راجہ سنگھ نے ایک بیان میں


































