صیہونی فوج نے غزہ میں قیامت ڈھادی، اسکول پر حملے میں 100 فلسطینی شہید، درجنوں زخمی
غزہ: صیہونی فوج نے غزہ میں قیامت ڈھادی۔ صیہونی فوج نے درج محلے میں الطابن اسکول پر تین میزائل داغے جس میں درجنوں فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے۔ریسکیو ٹیموں نے ملبے سے لاشیں اور زخمیوں


































