اقوام متحدہ اور ایران کی بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر دہشتگردانہ حملے کی مذمت
نیویارک: اقوام متحدہ اور ایران کی جانب سے بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی گئی ہے۔ ترجمان سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ اسٹیفن ڈوجارک نے کہا ہے کہ شہریوں کے خلاف


































