Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

بین الاقوامی خبریں
ایران نے مجوزہ زمینی کارروائی کی سازش ابتدا میں ہی ناکام بنا دی، ابراہیم عزیزی

ایران نے مجوزہ زمینی کارروائی کی سازش ابتدا میں ہی ناکام بنا دی، ابراہیم عزیزی

تہران: ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیٹی کے سربراہ ابراہیم عزیزی نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف مجوزہ زمینی کارروائی کی سازش کو ابتدا ہی میں ناکام بنا دیا گیا تھا۔

بین الاقوامی خبریں
مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی آبادکاروں کا فلسطینی خاندانوں کے گھروں کا محاصرہ

مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی آبادکاروں کا فلسطینی خاندانوں کے گھروں کا محاصرہ

غزہ: مقبوضہ مغربی کنارے کے قصرا گاؤں میں غیرقانونی اسرائیلی آبادکاروں نے تین فلسطینی خاندانوں کے گھروں کا محاصرہ کرلیا، اس دوران سڑکیں بند کرکے پانی اور بجلی کی فراہمی بھی منقطع کردی گئی۔ اقوام

بین الاقوامی خبریں
ایران کے خلاف جنگ میں امریکا کے 2 اہم اہداف ہیں، وینس

ایران کے خلاف جنگ میں امریکا کے 2 اہم اہداف ہیں، وینس

واشنگٹن : خلیجی ممالک سے تیل اور گیس کی ترسیل یقینی بنانا اور ایران کو جوہری ہتھیار بنانے سے روکنا۔ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے ایران کے خلاف جنگ کے دو اہم اہداف

بین الاقوامی خبریں
انصار اللہ کا سعودی عرب سے جارحیت روکنے اور ناکہ بندی ختم کرنے کا مطالبہ

انصار اللہ کا سعودی عرب سے جارحیت روکنے اور ناکہ بندی ختم کرنے کا مطالبہ

صنعا: انصار اللہ (حوثیوں) نے سعودی عرب سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جارحیت روکنے، ناکہ بندی ختم کرنے اور یمن میں تمام غیر قانونی سرگرمیوں کے خاتمے کا جرات مندانہ اور دانشمندانہ فیصلہ کرے۔

بین الاقوامی خبریں
آبنائے ہرمز سے فائدہ اٹھانے والے تمام فریق ماحولیاتی نقصان کا ازالہ کریں: ایران

آبنائے ہرمز سے فائدہ اٹھانے والے تمام فریق ماحولیاتی نقصان کا ازالہ کریں: ایران

تہران: ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کے ذریعے ہونے والی تجارتی جہاز رانی سے فائدہ اٹھانے والے ہر فریق پر خلیج فارس اور بحیرہ عمان کو

بین الاقوامی خبریں
عراق کا امریکی قیادت میں اتحادی افواج کا مشن 30 ستمبر کو ختم کرنے کا اعلان

عراق کا امریکی قیادت میں اتحادی افواج کا مشن 30 ستمبر کو ختم کرنے کا اعلان

بغداد: عراق نے امریکی قیادت میں داعش کے خلاف قائم عالمی فوجی اتحاد کے مشن کے خاتمے اور اتحادی افواج کے انخلا کیلئے 30 ستمبر کی تاریخ کو حتمی قرار دے دیا ہے۔ عراقی وزیراعظم

بین الاقوامی خبریں
کیلیفورنیا اسٹیٹ اسمبلی میں پاک امریکا تعلقات کو خراج تحسین کی تاریخی قرارداد منظور

کیلیفورنیا اسٹیٹ اسمبلی میں پاک امریکا تعلقات کو خراج تحسین کی تاریخی قرارداد منظور

کیلیفورنیا: کیلیفورنیا اسٹیٹ اسمبلی میں پاک امریکا تعلقات اور پاکستانی نژاد امریکی کمیونٹی کی خدمات کو خراج تحسین کی تاریخی قرارداد منظور کر لی گئی۔ قرارداد سینیٹر میلیسا ہرتاڈو کی جانب سے پیش کی گئی،

بین الاقوامی خبریں
امریکی فوج ہماری توقع سے کہیں زیادہ کمزور نکلی: مشیر ایرانی کمانڈر

امریکی فوج ہماری توقع سے کہیں زیادہ کمزور نکلی: مشیر ایرانی کمانڈر

تہران: پاسداران انقلاب کے کمانڈر کے مشیر محمد رضا نقدی نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ جاری جنگ کے دوران ایران نے اہم فوجی تجربہ حاصل کیا ہے اور امریکی فوج اسے پہلے کے

بین الاقوامی خبریں
پاکستانی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایرانی صدر سے ملاقات

پاکستانی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایرانی صدر سے ملاقات

اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے تہران میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق محسن نقوی نے

بین الاقوامی خبریں
ایرانی حملے کا خوف، ٹرمپ کو ترکیہ سے خفیہ طور پر بھاگنا پڑا

ایرانی حملے کا خوف، ٹرمپ کو ترکیہ سے خفیہ طور پر بھاگنا پڑا

انقرہ: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو گزشتہ ماہ ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں نیٹو سربراہی اجلاس کے بعد ایک غیر معمولی سکیورٹی آپریشن کے تحت خفیہ طور پر طیارہ بدل کر امریکی فوجی طیارے کے