عراقی حزب اللہ کے رہنما کے سر کی قیمت مقرر
واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکا نے عراقی حزب اللہ کے سینئر عسکری رہ نما محمد الکوثرانی کے بارے میں معلومات کی فراہمی پر ایک کروڑ ڈالر کا انعام مقررکردیا، الکوثرانی ایرانی پاسداران انقلاب کے سینئر کمانڈر
واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکا نے عراقی حزب اللہ کے سینئر عسکری رہ نما محمد الکوثرانی کے بارے میں معلومات کی فراہمی پر ایک کروڑ ڈالر کا انعام مقررکردیا، الکوثرانی ایرانی پاسداران انقلاب کے سینئر کمانڈر
حزب اللہ کو شام میں اپنے فوجی قدم جمانے کی اجازت نہیں دیں گے،اسرائیلبیروت (نیوز ڈیسک) شامی فوج کے کمانڈر کی حزب اللہ کے مجاہدین سے ملاقات نے اسرائیلی حکام کو بوکھلاہٹ میں مبتلا کردیا،اور
امریکا نے بحران کے دوران بھی دباؤ میں کوئی کمی نہیں کی،روحانیتہران (نیوز ڈیسک) ایرانی صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ طبی دہشت گردی کا سیاہ داغ امریکی حکمرانوں کے دامن پر ہمیشہ
عراق کے معاملات اتفاق رائے سے ہی حل ہوسکتے ہیں،وزارت خارجہتہران (نیوز ڈیسک) اسلامی جمہوریہ ایران نے عراق میں مصطفی الکاظمی کو نیا وزیر اعظم نامزد کرنے کا خیر مقدم کیا ہے، وزارت خارجہ کے
سات کروڑ سے زائد لوگوں کی اسکریننگ مکمل کرلی گئی،حکامتہران (نیوزڈیسک) ایران نے طبی عملے، فوج،پاسداران انقلاب اور عوام کے تعاون سے کورونا وائرس کا پھیلاؤ کافی حد تک روک دیا ہے،ایران میں جہاں اموات
برطانوی بینک میں منجمد ایران کے 1.6 ارب ڈالر کے اثاثے ا مریکا منتقل نہیں کئے جاسکتے،امریکا کی درخواست پر لکسمبرگ کی عدالت کا فیصلہایران نے امریکا کے خلاف قانونی جنگ جیت لی ہے،امریکا کی
آج بشریت کوایک نجات دہندہ کی سخت ضرورت کا احساس ہے(ولی امر مسلمین)بڑی طاقتیں انسانوں کے خلاف علم و سائنس کا غلط استعمال کر رہی ہیں، سائنس و ٹیکنالوجی کو ناانصافیوں اور اقوام پر مرضی
کونسل کا اجلاس وائرس کی تباہ کاریوں اور اس کے پھیلاؤ کو روکنے پر غور کیلئے بلایا گیا تھا لیکن امریکا وائرس کے نام اور اس کی جائے پیدائش پر الجھا رہاسلامتی کونسل کا مینڈیٹ
آج صہیونی حکومت کو اپنا وجود خطرے میں دکھائی دے رہا ہے(سید حسن نصراللہ)کوروناوائرس کیخلاف جنگ انسانیت کی جنگ ہے، اسے تمام مذہبی،سیاسی اور نسلی حدود سے بالاتر ہو کر لڑناہوگاامام مہدی ؑکی ولادت کادن
رپورٹ: ایس اے زیدی پاکستان میں پاک فوج اور دیگر سکیورٹی اداروں کی دہشتگردوں کیخلاف بھرپور کارروائیوں کے باعث ایک طویل عرصہ بعد امن و امان قائم ہوا ہے، دہشتگردی کیخلاف اس جنگ میں ہزاروں