Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

عراقی حزب اللہ کے رہنما کے سر کی قیمت مقرر

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکا نے عراقی حزب اللہ کے سینئر عسکری رہ نما محمد الکوثرانی کے بارے میں معلومات کی فراہمی پر ایک کروڑ ڈالر کا انعام مقررکردیا، الکوثرانی ایرانی پاسداران انقلاب کے سینئر کمانڈر

شامی کمانڈر کی مجاہدین سے ملاقات،اسرائیل بوکھلا اٹھا حزب اللہ کو شام میں اپنے فوجی قدم جمانے کی اجازت نہیں دیں گے،اسرائیل

بیروت (نیوز ڈیسک) شامی فوج کے کمانڈر کی حزب اللہ کے مجاہدین سے ملاقات نے اسرائیلی حکام کو بوکھلاہٹ میں مبتلا کردیا،اور انہوں نے شام کو براہ راست کارروائی کی دھمکی دے ڈالی،اسرائیلی فوج کے

طبی دہشت گردی کا سیاہ داغ امریکی دامن پر

امریکا نے بحران کے دوران بھی دباؤ میں کوئی کمی نہیں کی،روحانیتہران (نیوز ڈیسک) ایرانی صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ طبی دہشت گردی کا سیاہ داغ امریکی حکمرانوں کے دامن پر ہمیشہ

ایران کا مصطفی الکاظمی کو عراق کانیا وزیر اعظم نامزد کرنے کا خیر مقدم

عراق کے معاملات اتفاق رائے سے ہی حل ہوسکتے ہیں،وزارت خارجہتہران (نیوز ڈیسک) اسلامی جمہوریہ ایران نے عراق میں مصطفی الکاظمی کو نیا وزیر اعظم نامزد کرنے کا خیر مقدم کیا ہے، وزارت خارجہ کے

جنگی مہم،ایران میں کورونا کی وبا کنٹرول ہونے لگی

سات کروڑ سے زائد لوگوں کی اسکریننگ مکمل کرلی گئی،حکامتہران (نیوزڈیسک) ایران نے طبی عملے، فوج،پاسداران انقلاب اور عوام کے تعاون سے کورونا وائرس کا پھیلاؤ کافی حد تک روک دیا ہے،ایران میں جہاں اموات

بین الاقوامی خبریں
آج بشریت کوایک نجات دہندہ کی سخت ضرورت کا احساس ہے(ولی امر مسلمین)

آج بشریت کوایک نجات دہندہ کی سخت ضرورت کا احساس ہے(ولی امر مسلمین)

بڑی طاقتیں انسانوں کے خلاف علم و سائنس کا غلط استعمال کر رہی ہیں، سائنس و ٹیکنالوجی کو ناانصافیوں اور اقوام پر مرضی مسلط کرنے کے لئے استعمال کیا جا رہا ہےکورونا وائرس کے باعث

بین الاقوامی خبریں
آج صہیونی حکومت کو اپنا وجود خطرے میں دکھائی دے رہا ہے(سید حسن نصراللہ)

آج صہیونی حکومت کو اپنا وجود خطرے میں دکھائی دے رہا ہے(سید حسن نصراللہ)

کوروناوائرس کیخلاف جنگ انسانیت کی جنگ ہے، اسے تمام مذہبی،سیاسی اور نسلی حدود سے بالاتر ہو کر لڑناہوگاامام مہدی ؑکی ولادت کادن وعدہ الہی کی تکمیل کے آغاز کا دن ہے،آپؑ اپنے ظہور کے ذریعے

امریکہ
امریکا کااموات بڑھا چڑھاکر پیش کرنے کا پردہ چاک ہوگیا

امریکا کااموات بڑھا چڑھاکر پیش کرنے کا پردہ چاک ہوگیا

نمونیہ اور سانس کی بیماری سے ہلاکتوں کو بھی کورونا وائرس سے ہلاکت شمار اور لیبارٹری ٹیسٹس سے تصدیق نہ کرنے کی ہدایت کی گئی، منی سوٹا کے سینیٹر کا انکشافشہر میں ایک تہائی اموات

اعلان جنگ بندی ڈرامہ،یمن پر عرب اتحاد کے حملے جاری

صوبہ الحدیدہ کے جنوبی علاقوں پر گولہ باری، دو شہری شہید اور کئی زخمی، جنگی طیاروں کی صعدہ اور حجہ صوبوں میں بمباری، نجران کے سرحدی علاقوں میں فوجی کارروائیاںیمنی فوج اور مجاہدین کا بھرپور

بین الاقوامی خبریں
امریکا کی بڑی ناکامی، مصطفیٰ الکاظمی عراقی وزیراعظم نامزد

امریکا کی بڑی ناکامی، مصطفیٰ الکاظمی عراقی وزیراعظم نامزد

عدنان الزرفی کابینہ تشکیل دینے میں ناکام،تمام سیاسی گروہوں نے نامزدگی مسترد کردی، امریکا نواز ہونے کی وجہ سے شیعہ جماعتوں کی سخت مخالفتمصطفی الکاظمی عراق میں بدعنوانی کے خلاف جدوجہد کرنے کی طاقت رکھتے