Fri Oct 16, 2026

ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان

روزانہ کی خبریں

اسرائیل سے تعلقات کا کوئی جوازنہیں دیا جا سکتا،حزب اللہ

عرب ممالک کی سازش انکے حقیقی چہرے دنیا کے سامنے آنے کا سبب بنے بیروت (نیوز ڈیسک)حزب اللہ کے نائب سکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم کا کہنا ہے کہ اسرائیل سے تعلقات استوار کرنے والے ممالک

بین الاقوامی خبریں
الفتح نے اسرائیل سے تمام معاہدے ختم کرنے کا فیصلہ

الفتح نے اسرائیل سے تمام معاہدے ختم کرنے کا فیصلہ

مرکزی کمیٹی کے اجلاس میں اسرائیل سے معاہدے ختم کرنے کی منظوری، حماس کے ساتھ ایک سیاسی محاذ قائم ہوتے ہی اعلان کر دیا جائیگا، الفتح رہنمافلسطینی گروہ اسرائیل کے ساتھ روابط کی برقراری کے

پاکستان میں فرقہ وارانہ کشیدگی، ترکی بھی کود پڑا

ترکی اپنا اثرورسوخ بڑھا کر پراکسیز پیدا کرنے میں مصروف ہے،سلیم صافیاسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان میں فرقہ وارانہ کشیدگی میں ترکی بھی کود پڑا، اس بات کا انکشافسینئر صحافی اور اینکر پرسن سلیم صافی نے

بین الاقوامی خبریں
سعودیہ اورترکی کھل کرمدمقابل آگئے،ترک مصنوعات کا بائیکاٹ

سعودیہ اورترکی کھل کرمدمقابل آگئے،ترک مصنوعات کا بائیکاٹ

ترکی کیخلاف سازشیں کرنے والے ممالک کا ماضی میں کوئی وجودتھا نہ ہی مستقبل میں رہے گا، اردوان کے بیان پر سعودی عرب میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئیترک مصنوعات کی درآمد فوری

بھارت پاکستان کو شام، لیبیا یمن بنانا چاہتا ہے،وزیراعظم عمران خان

بھارت پاکستان کے ٹکڑے، فرقہ وارانہ فسادات اور علمائے کرام کو قتل کرانا چاہتا ہے، پاک فوج کو کمزور کرنے میں ہمارے دشمنوں کی دلچسپی ہےخدا کے واسطے اپنی آنکھیں کھولیں اور لیبیا، عراق، شام،

اسرائیل کو تسلیم کرنا فلسطینیوں سے دھوکا ہے،مشاہد حسین سید

 امن اور دو ریاستی حل کے بغیر پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گااسلام آباد(نیوز ڈیسک) سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا کہ فلسطینیوں کے حقوق کا تحفظ کرنے کے بجائے اسرائیل کو تسلیم کرنا،

بین الاقوامی خبریں
عراق :راکٹ حملوں میں امریکی سفارتخانہ ملوث نکلا

عراق :راکٹ حملوں میں امریکی سفارتخانہ ملوث نکلا

 شواہد موجود ہیں کہ راکٹ حملے امریکی سفارتخانے کے ساتھ وابستہ عناصر انجام دیتے ہیں،کتائب سید الشہدا ، استقامتی تحریک کو امریکا سے کوئی خوف نہیں ،النجبامشکوک واقعات سے عراق کے اندر داخلی فسادات کی

ایڈمرل امجد خان نیازی نے پاک بحریہ کے نئے سربراہ کا عہدہ سنبھال لیا

ایڈمرل امجد خان کو ہلالِ امتیاز ملٹری اور ستارہ بسالت سے نوازا جا چکا ہےاسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد میں واقع نیول ہیڈ کوارٹرز میں کمانڈ کی تبدیلی کی تقریب ہوئی، جس میں پاک

خطے میں امن افغان مسئلے کے حل سے منسلک ہے،شاہ محمودقریشی

پاکستان خطے میں امن واستحکام کیلئے اپنی کوششیں جاری رکھے گااسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ خطے میں امن واستحکام، افغان مسئلے کے پرامن حل سے منسلک ہے، انہوں نے

حزب اللہ کا خوف،اسرائیلی فوج ہائی الرٹ

بیروت (نیوز ڈیسک) حزب اللہ کی جوابی کاروائی کے خوف سے شمالی سرحد پر اسرائیلی فوجیوں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا، صیہونی اخبار کے مطابق عید غفران کے موقع پر حزب اللہ کی کاروائی