مسیحی روحانی پیشوا پوپ فرانسس کی عراق آمد، نجف اشرف میں آيت اللہ سیستانی سے ملاقات
پوپ فرانسس نے عراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں آیت اللہ سید علی سیستانی کی قیامگاہ پر ان سے ملاقات کی۔ عراقی نیوز ایجنسیوں کے مطابق کیتھولک مسیحیوں کے مذہبی رہنما پوپ فرانسس نے


































