پیر کو اسلام آباد میں امریکا ایران مذاکرات نہیں ہوں گے
انظالیہ : ایرانی نائب وزیر خارجہ سعید خطیب زادہ نے دوٹوک پیغام میں کہا ہے کہ باہمی فریم ورک پر اتفاق ہونے تک کسی بھی نئے مذاکراتی دور کی تاریخ طے نہیں کی جا سکتی۔
تہران : ایران نے ملک کے چھ ائیرپورٹ کھول کر ملک کی فضائی حدود کو پچاس دن بعد جزوی طور پر بحال کردیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق تہران کے امام خمینی ائیرپورٹ سمیت مشہد، برجند،