یمنی فوج اور انصار اللہ کا ریاض سمیت تین شہروں میں فوجی مراکز پر حملہ
دفاعی توازن 4 آپریشن کے تحت سعودی وزارت دفاع، انٹیلی جنس ہیڈکوارٹرزاور ریاض، جیزان اور نجران میں کئی فوجی مراکز کو کامیابی کے ساتھ نشانہ بنایا گیاحملے کو ناکام بناکر ملک کو بڑی تباہی سے


































