Fri Nov 27, 2026

ایران کا کویت پر ڈرون حملے میں کوئی کردار نہیں، تحقیقات میں تعاون کے لیے تیار ہیں: ایران اسرائیل کے غزہ میں حملے تھم نہ سکے، 48 گھنٹے میں مزید 19 فلسطینی شہید پاکستان اور قطر نے امریکا سے کشیدگی میں کمی کیلئے نئی تجاویز دے دیں: عراقچی مکہ دفاعی اتحاد کا اجلاس آج، یمن تنازع پر تبادلہ خیال کیا جائے گا ٹرمپ کے سابق حامیوں کی اکثریت اسرائیل کو اسلحے کی فراہمی روکنے کی حامی، سروے حزب اللہ کو ایران سے تعلقات پر فخر ہے، مزاحمت کی حمایت پر ایران کے شکر گزار ہیں، شیخ نعیم قاسم اسرائیل کیمیائی ہتھیاروں کا بہانا بنا کر امریکا کو ایک نئی جنگ میں گھسیٹنے کی سازش کررہا ہے، عباس عراقچی حماس کی اپنے رہنماؤں کے تازہ اسرائیلی حملوں میں قتل کی مذمت، جنگ بندی کے ضامن ممالک سے مداخلت کا مطالبہ آبنائے ہرمز پر ایران کا کنٹرول مزید سخت، نئے نگرانی اور دفاعی نظام نصب کرنے کا اعلان یوکرین جنگ میں 7 لاکھ سے زیادہ روسی فوجیوں کی ہلاکت کا انکشاف بندرگاہ کے بدلے بندرگاہ، یمنی فوج نے جدہ اور جازان کو نشانہ بنا دیا ٹرمپ انتظامیہ کا ایران کی اعلیٰ قیادت کو قتل کرنے کے امکان پر غور آبنائے ہرمز میں دو امریکی ڈرون لوکاس اور ایم کیو 9 تباہ کر دیئے، ایران جرمنی میں گھریلو تشدد کے واقعات میں ریکارڈ اضافہ، متاثرین کی تعداد 2 لاکھ 80 ہزار سے متجاوز امریکی عوام ایران کخلاف جنگ ​​کا فوری خاتمہ چاہتے ہیں، سروے رپورٹ

روزانہ کی خبریں

  1. Home
  2. ایشیا

ایشیا

افغان امن عمل میں پیشرفت کیلئے سب کی نمائندگی ضروری

افغانستان میں پائیدار امن کے لیے ایک جامع عمل وضع کرنا ہو گا، احمد ولی مسعودکابل (نیوز ڈیسک) افغان عسکری کمانڈر احمد شاہ مسعود کے بھائی احمد ولی مسعود نے افغان حکومت اور طالبان میں

ایشیا
پاک امریکا تعلقات خطے کے مفاد اور استحکام کی ضرورت(نئی تحقیقی رپورٹ )

پاک امریکا تعلقات خطے کے مفاد اور استحکام کی ضرورت(نئی تحقیقی رپورٹ )

 امریکا پاکستان تعلقات نہ صرف علاقائی تعلقات اور تنازعات کے حل کیلئے اہم ہیں بلکہ دونوں ممالک کے مفاد اور خطے میں استحکام کے لیے بھی ضروری ہیں تعلقات سے امریکا خطے میں جنگ کے خطرات

کشمیر پربھارتی دعوے کی کوئی بنیاداورحقیقت نہیں،پاکستان

سفارتکاروں کو دورہ کرانے کی پیشکش گمراہ کرنے کی کوشش ہےاسلام آباد(نیوز ڈیسک)دفترخارجہ نے کہا ہے کہ جموں کشمیر میں نام نہاد صورتحال ٹھیک ہونے کے بھارتی دعوے کی کوئی بنیاداورحقیقت نہیں، دنیا واضح دیکھ

افغانستان: جرمن فوجی مشن کی مدت میں توسیع کا امکان

 تاخیر نیٹو کی طرف سے ’جنگ کے تسلسل‘ کی خواہش سمجھی جائے گی،طالبانبرلن ( نیوز ڈیسک)جرمن وزیر خارجہ ہائیکو ماس نے عندیہ دیا ہے کہ افغانستان میں جرمن فوجی مشن کی مدت میں توسیع کا

مصر نے غزہ سے ملحق رفح گذر گاہ کھول دی

قاہرہ (نیوز ڈیسک) مصر نے فلسطین کے علاقے غزہ کو دنیا سے ملانے والی اہم رفح کراسنگ دو طرفہ آمد ورفت کے لیے کھول دی ،گذرگاہ کھولنے کا فیصلہ قاہرہ میں فلسطینی دھڑوں کے مصالحتی

امریکہ
امریکی یوٹرن،افغانستان پر خوفناک جنگ کے بادل منڈلانے لگے

امریکی یوٹرن،افغانستان پر خوفناک جنگ کے بادل منڈلانے لگے

 طالبان کو تشدد میں کمی لانے کے لیے مجبور کیے بغیر فوجیوں کا انخلا شروع کیا گیا تو افغانستان میں خانہ جنگی شروع ہو سکتی ہے،امریکی اسٹیڈی گروپ کی سفارشامریکا افغان جنگ میں مزید سرمایہ

پاکستان کی مودی کو پھر مذاکرات سے تنازع کشمیر کے حل کی دعوت

کشمیری نئی دلی کو نہیں مانتے ،بھارت جنگ جیت ہی نہیں سکتا ،عمران خانکوٹلی(نیوز ڈیسک )وزیر اعظم عمران خان نے بھارتی وزیر اعظم نریندرمودی کو ایک بار پھر مذاکرات سے تنازع کشمیر کے حل کی

تکفیریوں کا کراچی میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام

شاہ لطیف ٹاون مقابلہ میں ایک دہشت گرد ہلاک، 5گرفتار، 3 افغان حساس ادارے اور سیکورٹی فورسز کے سابق اہلکار ہیں، قندھار سے ہدایات مل رہی تھیںسندھ اسمبلی، اہم مقامات اور شخصیات دہشت گردوں کا

امریکہ
امریکا اور طالبان میں تنازع، افغان عمل پھر کھٹائی میں پڑگیا

امریکا اور طالبان میں تنازع، افغان عمل پھر کھٹائی میں پڑگیا

طالبان نے تشدد میں کمی کے لیے دہشت گرد گروپوں سے اپنے تعلقات ختم کئے نہ ہی وہ بامعنی مذاکرات کرنے کے اپنے وعدوں پر پورا اتر رہے ہیں، امریکی وزیر خارجہافغانستان میں تشدد میں

افغانستان میں خونریزجھرپیں،40طالبان ہلاک

 سیکیورٹی فورسز نے فضائیہ کی مدد سے طالبان کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایاکابل(نیوز ڈیسک) افغانستان میں طالبان اورسیکیورٹی فورسز کے مابین جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے ، قندھار میں فورسز کے آپریشن میں تقریبا ً40