Tue Nov 24, 2026

ایران کا زمینی محاصرہ تقریباً ناممکن ہے، عباس عراقچی اسرائیل کے غزہ میں فضائی حملے، انروا کا 35 سالہ کارکن اور 2 فلسطینی شہید قطری وزیرِ اعظم کی مارکو روبیو سے ملاقات، ایران امریکا کشیدگی کم کرنے پر تبادلہ خیال این پی ٹی سے علیحدگی کے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کیا، اسماعیل بقائی وینزویلا کے تیل کا معاہدہ: امریکی نائب صدر کیخلاف تحقیقات کا آغاز سعودی فوج کا یمن پر فضائی حملہ امریکی بیانات کے باوجود ایرانی تیل کی برآمد جاری ہے: حمید بورد ٹرمپ انتظامیہ کا ایران کے شیڈو بینکنگ سسٹم کیخلاف کریک ڈاؤن، 8 افراد، 22 اداروں پر نئی پابندیاں عراق میں حضرت عزیرؑ کے مزار کا انتظام صیہونی عناصر کے حوالے کرنے کا منصوبہ ایران پر اسرائیلی وامریکی حملوں میں 623 بچے شہید ہوئے فرانس میں مسلسل چھٹے ہفتے مہنگائی کیخلاف شدید احتجاج ترکیہ میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 ناکام، سیاسی معاہدہ نہ ہوسکا ڈیلٹا ایئر لائنز کے کمپیوٹر سسٹم میں خرابی، امریکا بھر میں 1200 سے زائد پروازیں تاخیر کا شکار جرمنی نے خفیہ اداروں کے اختیارات میں سب سے بڑی اصلاحات کی منظوری دیدی امریکی وزارت خارجہ کی بحرین میں امریکی شہریوں کو دوبارہ وارننگ

روزانہ کی خبریں

  1. Home
  2. extra 2

extra 2

”احساس پروگرام“میں رجسٹریشن کی شرائط پر نظرثانی کی ضرورت ہے، علامہ احمد اقبال

غیر ضروری اور کڑی شرائط کے باعث ملک کی پسماندہ اکثریت امداد سے محروم رہ جائے گیاسلام آباد(نیوزڈیسک)مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل علامہ احمد اقبال رضوی نے کہا ہے کہ کورونا

سعودیہ میں پھنسے عمرہ زائرین کی واپسی شروع

غیرملکی زائرین سے کسی قسم کے اضافی چارجز وصول نہیں کیے گئےریاض (نیوز ڈیسک) سعودی عرب کی حکومت نے کورونا کی وجہ سے ملک میں پھنس جانے والے عمرہ زائرین کی واپسی شروع کردی ہے،

کورونا کی وبا ایک نیا ورلڈ آرڈر ثابت ہوگی،ہینری کسنجر

کورونا وائرس سے عمرانی معاہدوں کا شیرازہ بکھرتا دکھائی دے رہا ہےنیویارک(نیوز ڈیسک) سابق امریکی وزیر خارجہ اور امریکی پالیسیوں کے ماہر ہنری کسنجر نے خبردار کیا ہے کہ کورونا کی وبا عارضی نہیں بلکہ

وائرس کی وبا سے نمٹنے میں ناکامی ٹرمپ کے گلے پڑگئی

کچھ نہ کرنے اور اندھیرے میں رکھنے پر عوام برہم،پوزیشن نہایت کمزورواشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکا میں کورونا وائرس سے بڑے پیمانے پر ہلاکتوں نے صدر ٹرمپ کی بچی کچھی ساکھ مٹی میں ملادی، وائرس پھیلنے

لیبیا: خلفیہ حفتر کی مسلح ملیشیا کیلئے اسلحہ لانے والا طیارہ تباہ

سرکاری فوج نے طیارے کو لینڈنگ کے وقت نشانہ بنایا، زوردار دھماکےطرابلس (نیوز ڈیسک) لیبیا کی قومی وفاقی حکومت کی فوج نے سعودی نواز خلفیہ حفتر کی مسلح ملیشیاکیلئے سامان حرب لانے والے طیارے کو

بحرین:وبا کے باوجودسیاسی قیدیوں کو رہا کرنے سے انکار

قیدی کورونا میں مبتلا ہو گئے تو اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے،سیاسی تنظیموں کا بیانمناما(نیوز ڈیسک) بحرین حکومت نے وائرس پھیلنے کے خدشات کے باوجود سیاسی اور بے گناہ قیدیوں کو رہا کرنے

جرمنی اور ہالینڈ کی فضا میں پہلی بار اذان کی گونج

کورونا وائرس کی مصیبت پڑی تو جرمنی اور ہالینڈ میں حکام کو اللہ یاد آگیا، دونوں ممالک میں لاؤڈاسپیکر پر اذان کی اجازت، جرمنی میں مسلمان وجد میں آگئےپابندی کے باجود مسلمان مسجد کے باہر

زائرین سے غیر انسانی سلوک بند نہ ہوسکا،3مقامات پر45یوم کا قرنطینہ

پنجاب کے زائرین کو تفتان اور ملتان کے بعد ان کے اضلاع میں بھی قرنطینہ کردیا گیا، گھروں کے باہر کورونا وائرس اور قرنطینہ کے ا سٹیکرزچسپاںزائرین کا ملتان سے گھر لے جانے کا کہہ

ترقی پذیر ممالک سے پابندیاں ختم کی جائیں،جنر ل اسمبلی

نیویارک(نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سربراہ تیجانی محمد باندی نے کورونا کی روک تھام کے لئے ترقی پذیر ممالک کے خلاف عائد پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ کردیا،انہوں نے کہا کہ تمام

حرم مکہ شریف میں منصوبے روکنے کی ہدایت

جدہ(نیوز ڈیسک) سعودی وزارت صحت نے حرم مکہ شریف میں منصوبے روکنے کی ہدایت جاری کردی، وزارت نے کہا ہے کہ ’کورونا وائرس کے باعث ان تمام منصوبوں کو وقتی طور پر روک دیا جائے