Wed Nov 25, 2026

ایران کا زمینی محاصرہ تقریباً ناممکن ہے، عباس عراقچی اسرائیل کے غزہ میں فضائی حملے، انروا کا 35 سالہ کارکن اور 2 فلسطینی شہید قطری وزیرِ اعظم کی مارکو روبیو سے ملاقات، ایران امریکا کشیدگی کم کرنے پر تبادلہ خیال این پی ٹی سے علیحدگی کے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کیا، اسماعیل بقائی وینزویلا کے تیل کا معاہدہ: امریکی نائب صدر کیخلاف تحقیقات کا آغاز سعودی فوج کا یمن پر فضائی حملہ امریکی بیانات کے باوجود ایرانی تیل کی برآمد جاری ہے: حمید بورد ٹرمپ انتظامیہ کا ایران کے شیڈو بینکنگ سسٹم کیخلاف کریک ڈاؤن، 8 افراد، 22 اداروں پر نئی پابندیاں عراق میں حضرت عزیرؑ کے مزار کا انتظام صیہونی عناصر کے حوالے کرنے کا منصوبہ ایران پر اسرائیلی وامریکی حملوں میں 623 بچے شہید ہوئے فرانس میں مسلسل چھٹے ہفتے مہنگائی کیخلاف شدید احتجاج ترکیہ میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 ناکام، سیاسی معاہدہ نہ ہوسکا ڈیلٹا ایئر لائنز کے کمپیوٹر سسٹم میں خرابی، امریکا بھر میں 1200 سے زائد پروازیں تاخیر کا شکار جرمنی نے خفیہ اداروں کے اختیارات میں سب سے بڑی اصلاحات کی منظوری دیدی امریکی وزارت خارجہ کی بحرین میں امریکی شہریوں کو دوبارہ وارننگ

روزانہ کی خبریں

  1. Home
  2. extra 2

extra 2

مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کے نقشے کا حصہ بنا دیا گیا

 مسئلہ کشمیر کا واحد حل سلامتی کونسل کی قراردادیں ہیں،عمران خاناسلام آباد(نیوز ڈیسک)مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کے نقشے کا حصہ بنا دیا گیا، وفاقی کابینہ نے پاکستان کے نئے نقشے کی منظوری دے دی، نیا نقشہ

مصر :وقت سے پہلے اذان ،لاکھوں افراد کا روزہ ضائع

یوم عرفہ پر ٹی وی نے اذان مغرب وقت سے چار منٹ پہلے نشر کردیقاہرہ(نیوز ڈیسک) مصر میں القرآن چینل پر وقت سے پہلے اذان مغرب کے نتیجے میں لاکھوں روزہ دار روز توڑ بیٹھے،

تحفظ بنیاد اسلام بل کیخلاف کراچی پریس کلب پر مظاہرہ

کالعدم تنظیم کا متنازعہ بل ملکی ساکھ تباہ کرنے کی سازش ہے،مقررینکراچی(نیوز ڈیسک)پنجاب اسمبلی سے منظور کردہ نام نہاد تحفظ بنیاد اسلام بل کے خلاف تحریک نفاذ فقہ جعفریہ پاکستان کے سربراہ علامہ سید حامد

متنازع بل پر شیعوں کے تحفظات دور کریں گے،اسپیکر

شیعہ علما کونسل کے وفد سے ملاقات میں پرویز الہیٰ کی وضاحتیںلاہور (نیوز ڈیسک) اسپیکر چودھری پرویزالہیٰ نے ایک بار پھرشیعہ علما کونسل کویقین دلایا کہ تحفظ بنیاد اسلام بل پر شیعوں کے تحفظات دور

اشرف جلالی کا مزید 14دن کا جوڈیشل ریمانڈ

چالان عدالت میں پیش،حامیوں کی عدالت کے باہر نعرے بازی لاہور(نیوزڈیسک) توہین سیدہ کائنات سلام اللہ علیہا کیس کے اشرف آصف جلا لی کو دوبارہ 14دن کے جوڈیشل ریمانڈپر جیل بھیج دیا گیا، انکا 14 روزہ

خطبہ حج کا اردو ترجمہ سننے والے سامعین سرفہرست 15لاکھ

انگریز ی میں 10 لاکھ جبکہ بنگالی میں 9لاکھ افراد نے خطبہ سناریاض (نیوز ڈیسک) رواں سال خطبہ حج اردو سمیت دس زبانوں میں نشر کیا گیا ،جس سے 70لاکھ افراد مستفید ہوئے ، سب

پنجاب: محرم میں فوج اور رینجرز طلب کرینکا کا فیصلہ

عاشورہ پر موبائل فون سروس بند اور ڈبل سواری پر پابندی ر ہے گی لاہور(نیوز ڈیسک)محکمہ داخلہ پنجاب نے محرم الحرام کے دوران مجالس اور جلوس عزا کی سکیورٹی کیلئے انتظامات شروع کر دئیے ہیں، 9

صاحبزادہ حامد رضا نے چیئرمین قر آن بورڈ کے عہدے کا چارج لے لیا

 قرآن بورڈ اپنی ذمہ داریاں پوری کرے گا،صاحبزادہ حامد رضاکراچی (نیٹ نیوز) سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے چیئرمین قر آن بورڈ کے عہدے کا چارج لے لیا۔ بعد ازاں صوبائی وزیر

بحرین: عزاداری سیدالشہداءکی اجازت دینے سے انکار

حکومت نے شیعہ مخالف پالیسی کو جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہےبحرین (نیوز ڈیسک)بحرین میں غاصب حکومت نے ماہ محر م الحرام میں عزاداری سیدالشہدائ(ع) کی اجازت دینے سے انکار کردیا، کورونا وائرس پھیلنے کے

ملتان : امام بارگاہ کے پلاٹ پر محکمہ اوقاف کا قبضہ

محکمہ اوقاف کیخلاف ریلی، امام بارگاہ کوڈی سیل کرنے کا مطالبہملتان(نیوز ڈیسک)ملتان میں حضرت شاہ شمس سبزواری تبریزی سے ملحقہ امام بارگاہ کے پلاٹ پر محکمہ اوقاف کے اہلکاروں کے قبضے اور سربمہر کرنے کیخلاف