Wed Nov 25, 2026

ایران کا زمینی محاصرہ تقریباً ناممکن ہے، عباس عراقچی اسرائیل کے غزہ میں فضائی حملے، انروا کا 35 سالہ کارکن اور 2 فلسطینی شہید قطری وزیرِ اعظم کی مارکو روبیو سے ملاقات، ایران امریکا کشیدگی کم کرنے پر تبادلہ خیال این پی ٹی سے علیحدگی کے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کیا، اسماعیل بقائی وینزویلا کے تیل کا معاہدہ: امریکی نائب صدر کیخلاف تحقیقات کا آغاز سعودی فوج کا یمن پر فضائی حملہ امریکی بیانات کے باوجود ایرانی تیل کی برآمد جاری ہے: حمید بورد ٹرمپ انتظامیہ کا ایران کے شیڈو بینکنگ سسٹم کیخلاف کریک ڈاؤن، 8 افراد، 22 اداروں پر نئی پابندیاں عراق میں حضرت عزیرؑ کے مزار کا انتظام صیہونی عناصر کے حوالے کرنے کا منصوبہ ایران پر اسرائیلی وامریکی حملوں میں 623 بچے شہید ہوئے فرانس میں مسلسل چھٹے ہفتے مہنگائی کیخلاف شدید احتجاج ترکیہ میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 ناکام، سیاسی معاہدہ نہ ہوسکا ڈیلٹا ایئر لائنز کے کمپیوٹر سسٹم میں خرابی، امریکا بھر میں 1200 سے زائد پروازیں تاخیر کا شکار جرمنی نے خفیہ اداروں کے اختیارات میں سب سے بڑی اصلاحات کی منظوری دیدی امریکی وزارت خارجہ کی بحرین میں امریکی شہریوں کو دوبارہ وارننگ

روزانہ کی خبریں

  1. Home
  2. extra 2

extra 2

آئی ایس او کا مرکزی کنونشن نومبر میں لاہور میں ہوگا

مجلس عاملہ کا فروغ عزاداری کیساتھ ساتھ تحفظ عزاداری کا عزم ٹیکسلا(نیوز ڈیسک) امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا مرکزی کنونشن نومبر میں لاہور میں منعقدہوگا ،اس بات کا فیصلہ ٹیکسلا میں مجلس عاملہ کے تین روزہ

پنجاب: جلوسوں کی نگرانی ڈرون سے کی جائے گی

شہر کے کنٹرول روم کیساتھ ڈرون کیمروں کو منسلک کیا جائے گا لاہور(نیوز ڈیسک) رواں سال محرم الحرام میں جلوسوں اور مجالس کی موثر فضائی نگرانی کیلئے ہیلی کاپٹرکے بجائے ڈرون کیمرے استعمال کئے جائیں گے،

شام: دہشت گردوں کے اسلحہ کے ذخیرے پر فوج کاقبضہ

ادلب میں جبھة النصرہ کے اسلحے کے گودام پر بمباری کر کے اسے تباہ کردیادمشق(نیوز ڈیسک) شامی فوج نے دہشت گردوں کے لئے بھیجے گئے ہتھیاروں کے بڑے ذخیرے کا پتہ لگا کراسے تحویل میں

اگست برسی قائد شہید علامہ عارف حسینی ؒ عقیدت و احترام سے منائی گئی

 مختلف شہروں میں تعزیتی تقریبات،مجالس ترحیم اور آن لائن کانفرنسز کراچی(نیوز ڈیسک) قائد ملت اسلامیہ پاکستان ، فرزند امام خمینی علامہ سید عارف حسین الحسینی کا 32 واں یوم شہادت پاکستان سمیت دنیا بھرمیں انتہائی عقیدت

جبری گمشدی نہ تھم سکی، مزید 3جوان لاپتہ

فضل عباس اور حسنین رضا کراچی، کاشف عباس ڈی آئی خان سے لاپتہکراچی /ڈیرہ اسماعیل خان (نیوز ڈیسک) ملت جعفریہ کے جوانوں اور بزرگوں کی جبری گمشدگیوں کا سلسلہ نہ رک سکا ، عید سے

امریکا کا جرمنی سے 18ہزار 500فوجی نکالنے کا اعلان

11ہزار 900 فوجی واپس امریکا جبکہ باقی اٹلی اور بیلجیم میں تعینات ہوں گےواشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکا نے جرمنی سے 18ہزار سے زائد فوجیوں کو نکالنے کا اعلان کردیا ، پینٹاگون کے مطابق 11 ہزار

سلطنت عثمانیہ ماضی کا حصہ،ایسا رویہ اب نہیں چلے گا،عرب امارات

ترکی حدود میں رہے، عرب ممالک میں مداخلت برداشت نہیں ابوظہبی(نیوز ڈیسک) متحدہ عرب امارات کا کہنا ہے کہ سلطنت عثمانیہ اب ماضی کا حصہ ہے، ترکی اب اس دور کی طرح کا رویہ اختیار نہیں

اہلبیت ؑکیلئے رضی اللہ کہنے پر مجبور کرنا درست نہیں،حافظ ریاض نجفی

 مسالک کے بنیادی عقائد سے متصادم قانون سے کوئی فائدہ نہ ہوگا،خطبہ جمعہلاہور(نیوز ڈیسک)وفاق المدارس الشیعہ کے صدر علامہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہاہے کہ مسالک کے بنیادی عقائد سے متصادم قانون سے

شیعہ تحفظات کو کسی صورت رد نہیں کیا جا سکتا،گورنرپنجاب

معاشرتی تقسیم کا سبب بننے والا کوئی قانون منظور نہیں کیا جاسکتا، وفد سے گفتگولاہور(نیوزڈیسک)گورنر پنجاب چودھری محمد سرور سے سید اسد عباس نقوی کی زیر قیادت مجلس وحدت مسلمین کے وفد نے ملاقات کی

مولانااشرف جلالی کے حامی اور مخالفین آمنے سامنے آگئے

 فلک شگاف نعروں سے کچہری میں ، خوف، وکلا چیمبر چھوڑ کر چلے گئےلاہور (نیوز ڈیسک) مولاناآصف جلالی کی ماڈل ٹاو ¿ن کچہری میں پیشی کے موقع پر حالات اس وقت کشیدہ ہوگئے جب ان