موجودہ حالات تنازعہ فلسطین کا حل نہ نکلنے کا نتیجہ ہیں، اقوام متحدہ
نیویارک : اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے بھی آخر کار تسلیم کرلیا کہ موجودہ حالات تنازع فلسطین کا حل نہ نکلنے کا نتیجہ ہے۔ انتونیو گوتریس نے اسرائیل پر غزہ سے گھناؤنے


































