حماس پہلے سے زیادہ مضبوط، فعال اور اسرائیل سے طویل جنگ لڑنے کیلئے تیار ہے، اسامہ حمدان
بیروت : حماس نے کہا ہے کہ اس کے جنگجو اسرائیل سے طویل جنگ لڑنے کیلئے تیار ہیں۔ تنظیم کے ترجمان اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ حماس کی جنگی صلاحیت برقرار ہے۔لبنان میں موجود


































