غرب الاردن میں پھر شہادت پسندانہ کارروائی,صیہونی اہلکار زخمی، فلسطینی شہید
نابلس : مقبوضہ غرب الاردن میں ایک بار پھر شہادت پسندانہ کارروائی میں صیہونی پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔ عسقلان شہر میں فلسطینی نوجوان نے صیہونی پولیس کے ایک کارندے پر چاقو سے حملہ کیا جس


































