امریکا کی پاکستان میں ہم جنس پرستی کی حمایت دین اسلام پر حملہ ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
اسلام آباد : مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے امریکی سفارتخانے کی جانب سے پاکستان میں ہم جنس پرستی کے فروغ اور حمایت کی ٹویٹ پر شدید ردعمل کا


































