ہمیں عرب امارات سے زبردستی مسلکی بنیاد پر نکالا گیا، متاثرین کی نیوز کانفرنس
پاراچنار: پارا چنار میں متحدہ عرب امارات سے ڈی پورٹ کیے گئے افراد نے احتجاجی نیوز کانفرنس میں کہا ہے کہ انہیں زبردستی مختلف جیلوں اور حوالاتوں میں بند رکھا گیا اور بغیر کسی مناسب


































