صیہونی آبادکاروں پر پابندی کیوں لگائی، اسرائیل نے یورپی یونین کو یہود دشمن قرار دیدیا
تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اور وزرا نے صیہونی آبادکاروں پر پابندیوں کی مذمت کرتے ہوئے یورپی یونین کو یہود دشمن قرار دے دیا۔ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے یورپی یونین کی پابندیوں


































