Thu Oct 15, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

  1. Home
  2. Author Blogs

Ilyas

مسجد الاقصیٰ کھل گئی، نماز جمعہ کی ادائیگی

بیت المقدس (نیوز ڈیسک ) مسجد الاقصی میں 20ہزار نمازیوں نے حفظان صحت کے اصولوں کی پابندی کرتے ہوئے نمازجمعہ ادا کی ، 5جون کوبندش کے بعد پہلی بار نماز جمعہ ادا کی گئی

سعودی عرب : اقامے اور ویزوں کی مدت میں توسیع

جدہ (نیوز ڈیسک) سعودی عرب حکام نے مملکت میں موجود غیر ملکیوں کیلئے اقاموں اور ویزوں کی مدت میں تین ماہ توسیع کی منظوری دے دی، یہ توسیع ان غیر ملکیوں کے اقاموں کیلئے بھی

عالمی فوجداری عدالت پر امریکی پابندی افسوسناک ہے

دہشت گردوں کے بجائے عدالت پر پابندی افسوسناک ہے، عدالتی پراسیکیوٹرہیگ (نیوز ڈیسک)عالمی فوجداری عدالت نے اپنے خلاف امریکی پابندیوں پر اظہار افسوس کرتے ہوئے اسے انتقامی کارروائی قرار دیا ہے ، پراسیکیوٹر فاتو بینسودا

پنجاب میں فرقہ پرستوں کو سختی سے کچلنے کا فیصلہ

 عوام کے جان و مال کے تحفظ کیلئے ہر ممکن اقدام اٹھایا جائے ،وزیراعلیٰلاہور(نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرصدارت اجلاس میں فرقہ واریت میں ملوث عناصر کی سرگرمیوں کو سختی سے کچلنے

محدود حج سے سعودیہ کو 12ارب ڈالر کا جھٹکا

 سعودی عرب کی قومی پیداوار 6.8 فی صد تک کم رہے گیجدہ (نیوزڈیسک) غیرملکی حاجیوں پر پابندی سے سعودی حکومت کو 12ارب ڈالر کا جھٹکا لگ گیا،جبکہ نجی شعبے کو 55ارب ڈالر کا نقصان پہنچے

اوسلو معاہدے کی فلسطینیوں کے نزدیک کوئی حیثیت نہیں،حماس

فلسطینی انتظامیہ کو اسرائیل کیساتھ ہر طرح کے مذاکرات کو مسترد کرنا ہو گاغزہ (نیوز ڈیسک) حماس کے رہنما موسی ابو مرزوق نے کہا کہ اوسلو معاہدے کی فلسطینیوں کے درمیان کوئی حیثیت نہیں، فلسطینی

انسانی حقوق پامالی پر سعودی شخصیات پر برطانیہ میں پابندی

 برطانیہ میں اثاثے خریدنے یا کاروبار کرنے کی اجازت نہیں ہوگی، وزیرخارجہلندن (نیوز ڈیسک )برطانیہ نے انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر نئے قانون کے تحت سعودی عرب، روس، شمالی کوریا اور میانمار کی درجنوں

بین الاقوامی خبریں
جنرل قاسم سلیمانی پر حملہ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے،اقوام متحدہ

جنرل قاسم سلیمانی پر حملہ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے،اقوام متحدہ

 امریکا جنرل قاسم سلیمانی پر حملے کاجواز پیش کرنے میں ناکام رہانیویارک(نیوزڈیسک) اقوام متحدہ نے امریکی ڈرون حملے میں شہید قاسم سلیمانی اور 9 دیگر ساتھیوں کی شہادت کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی

فلسطینیوں کی فتح اور کامیابی تک ان کے ساتھ ہیں(سید حسن نصراللہ)

امریکا ہمیں اقتصادی مسائل میں مبتلا کرکے مسئلہ فلسطین سے غافل نہیں کرسکتا ،ہم کامیابی تک فلسطینیوں کے ساتھ ہیں،الحاقی منصوبہ کو ہر صورت روکیں گے مسائل کے حل میں امریکا بڑی رکاوٹ ہے، ہم خطرات

برطانیہ میں 3ماہ بعد مساجد کھل گئیں

لندن (نیوز ڈیسک) برطانیہ میں 3 ماہ کے لاک ڈا?ن کے بعد تمام مساجد نمازیوں کے لیے کھول دی گئیں ،حکومت نے مساجد میں محدود تعداد کے ساتھ نماز کی اجازت دی ہے جبکہ نماز