مولانااشرف جلالی جیل منتقل،3ججز کا کیس سننے سے انکار
سمن آباد لاہور کی پولیس نے اشرف جلالی کو ان کے مدرسے پر چھاپہ مار کر گرفتار کیا، ماڈل ٹاو ¿ن کچہری میں خاتون جج نے مقدمہ سنا اور ان کو جیل بھجوادیا عدالت کا مقدمہ
سمن آباد لاہور کی پولیس نے اشرف جلالی کو ان کے مدرسے پر چھاپہ مار کر گرفتار کیا، ماڈل ٹاو ¿ن کچہری میں خاتون جج نے مقدمہ سنا اور ان کو جیل بھجوادیا عدالت کا مقدمہ
مجالس میں فاصلے کا خیال رکھا جائے گا، ماسک پہننا لازمی ہوگا، مجالس کو مقررہ وقت پر ہی شروع اور ختم کیا جائے گا، عمر رسیدہ افراد کو شرکت سے روکا جائے گا تبرک پارسل میں
بغداد (نیوز ڈیسک) عراق سے جدید ترین ہتھیاروں سے لیس امریکی فوجیوں کا نیا گروپ ٹرکوں، گاڑیوں اور جنگی ساز و سامان کے ساتھ شام کے شمال مشرقی علاقے الحسکہ میں داخل ہوگیا، قافلے میں
غزہ (نیوز ڈیسک) حماس نے غلط پروپیگنڈوں اور جھوٹی خبریں نشر کرنے کی وجہ سے العربیہ اور الحدث ٹیلی ویژن چینلوں کی نشریات پر پابندی عائد کردی، فلسطینی وزارت نے اعلان کیا ہے کہ یہ
گوگل اور ایپل کا اقدام عالمی ضابطوں کی کھلی خلاف ورزی ہے،حماسغزہ (نیوز ڈیسک) گوگل میپ اور ایپل نے فلسطین کا نام اپنے نقشے سے نکال دیا، حماس نے رد عمل ظاہر کرتے ہوئے اُسے
طالبان جنگ و خونریزی کا سلسلہ ترک کریں تاکہ سب امن سے رہ سکیں کابل(نیوز ڈیسک) افغان صدراشرف غنی نے ایک بار پھر طالبان کے ساتھ امن مذاکرات پر آمادگی کا اظہار کیا ہے، اشرف غنی
شادی کی تقریب پر حملے کے باوجود نام لیکر مذمت کرنے سے ا نکار صنعا(نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ نے سعودی جارحیت کے معاملے میں ایک بار پھر جانبدارانہ کردارد ادا کیا، اور شادی کی تقریب پر
جرمنی عراق پر ترکی کی فوجی جارحیت کی مذمت کرے، عراقی نمائندہبغداد (نیوز ڈیسک) یورپی یونین نے عراق کا نام منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی امداد کے حوالے سے خطرناک ملکوں کی فہرست
طالبان امیر کے چار قریبی معاونین بھی شامل،مقصد ٹیم پر کنٹرول رکھناہے کابل (نیوز ڈیسک) طالبان کے امیر ملّا ہیبت اللہ اخونزادہ نے افغان حکومت کے ساتھ امن بات چیت سے قبل اپنی مذاکراتی ٹیم تبدیل
ترکی کیوںدوسرے ممالک کے تنازعات میں مداخلت کررہا ہے،مصر قاہرہ (نیوز ڈیسک) مصر نے عرب ممالک میں ترکی کی سیاسی اور فوجی مداخلت مسترد کردی ، وزارت خارجہ کے ترجمان احمد حافظ نے بیان میں کہا