Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

  1. Home
  2. Author Blogs

Ilyas

بین الاقوامی خبریں
ڈرون حملوں سے سعودیہ میں کھلبلی ، ڈرون تباہ کرنیکا دعویٰ

ڈرون حملوں سے سعودیہ میں کھلبلی ، ڈرون تباہ کرنیکا دعویٰ

سرحدی علاقے جازان میں گاو ¿ں میں بارود سے لدے ڈرون سے سعودی فوجی ٹھکانے کو نشانہ بنایا گیا۔الحدیدہ میں بھی تین ڈرون سے بھرپور حملہ، جارحین کوصنعا سے گلدستے اور امن کا کبوتر بھیجنے

امریکی وزیرخارجہ کی رسوائی ،یورپی حکام نے ملنے سے ہی انکار کردیا

برسلز(نیوز ڈیسک) یورپی یونین کے سرکردہ رہنماو ¿ں نے امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو سے شیڈول ملاقاتیں کرنے سے انکار کر دیاجس کی وجہ سے انہیں یورپ کا دورہ عین وقت پر منسوخ کرنا پڑا،

اقوام متحدہ کے موجودہ سیکریٹری جنرل دوبارہ بھی نامزد

نیویارک (نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ کے موجودہ سیکریٹری جنرل انتونیوگوتریس نے دوسری بار بھی عہدے کیلئے اپنی نامزدگی کا اعلان کر دیاوہ اس وقت اقوام متحدہ کے نویں سیکریٹری جنرل کی حیثیت سے اپنی سرگرمیاں

شہیدقاسم سلیمانی اور حسن نصراللہ کی آخری ملاقات کی تصاویر شائع

بیروت (نیوز ڈیسک) لبنان کے ٹی وی چینل المنار نے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کی آخری ملاقات کی تصاویر شائع کردیں، جن سے دونوں

اسرائیل کوسینٹ کام میں شامل کرنا عرب حکام سے سازباز کا نتیجہ ہے،حماس

 غزہ(نیوز ڈیسک) حماس کے ترجمان حازم قاسم نے صہیونی حکومت کو سینٹ کام کی کمان میں شامل کرنے کے امریکی وزارت دفاع کے اقدام کو صہیونی حکومت کے ساتھ عرب حکام کی ساز باز کا

کراچی: مزار پر حملہ کے ملزم اسحاق بوبی کو سزائے موت

کراچی (نیوزڈیسک) کراچی میں انسداد دہشت گردی عدالت نے کورنگی میں مزار پر حملے کے دوران 3 افراد کو قتل کرنے والے لشکر جھنگوی کے دہشت گرد اسحاق عرف بوبی کو سزائے موت سنا دی،

ایران، روس، چین امریکا کے معاشی دشمن ملک قرار

 مواصلاتی ٹیکنالوجی کی لین دین پر پابندی لگائی جاسکے گی، آرڈیننس جاریواشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی وزارت اقتصادیات نے نیا اندرونی دستورالعمل جاری کر کے ایران، روس، چین، کیوبا، وینزویلا اور شمالی کوریا کو دشمن ممالک

ٹرمپ پر مقدمہ چلانا اور انہیں سزا دلانا ضروری ہو گیاہے،عراق

امریکا نے قومی شخصیات اور اداروں پر پابندیوں کا سلسلہ جاری رکھا ہواہےبغداد (نیوز ڈیسک) عراقی پارلیمنٹ میں خارجہ تعلقات کمیٹی نے عراقیوں کے خلاف امریکا کے شکست خوردہ صدر کے جرائم کی جانب اشارہ

دھونس دھمکیوں کا طریقہ لاحاصل ہوچکا ہے،ترکی

امریکا دھمکیاں نہ دے روسی دفاعی نظام پر دوبارہ مذاکرات شروع کرےانقرہ(نیوزڈیسک)ترکی نے امریکا کو مشورہ دیا ہے کہ وہ دھونس دھمکی سے باز رہے کیونکہ اب یہ طریقہ کار لاحاصل ہو چکا ہے ،ترک

اقوام متحدہ کی انصار اللہ کو دہشت گردقرار دینے کی مخالفت

امریکی فیصلے سے یمن بھیانک قحط سالی سے دوچار ہو جائے گا نیویارک (نیوزڈیسک) اقوام متحدہ کی امدادی سرگرمیوں کے سربراہ نے امریکا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ انصار اللہ کو دہشت گرد تنظیم قرار