امریکا نے پاکستان سمیت 10 ممالک کو مذہبی آزادی کی خلاف ورزی کی فہرست میں شامل کرلیا
واشنگٹن: امریکی سیکریٹری خارجہ انٹونی بلنکن نے پاکستان اور افغانستان کو مذہبی آزادی کی خلاف ورزی سے متعلق خصوصی تشویش کے حامل ملک کی فہرست میں شامل کیا ہے۔ ٹرمپ انتظامیہ نے سب سےپہلے دسمبر


































