جی 20 اجلاس کے بائیکاٹ پر حریت کانفرنس کا چین، سعودیہ، ترکیہ اور مصر سے اظہارِ تشکر
مقبوضہ کشمیر میں جی 20 اجلاس کے بائیکاٹ پر آج آخری روز حریت کانفرنس نے چین، سعودیہ، ترکیہ اور مصر کا شکریہ ادا کیا ہے۔ حریت کانفرنس کا کہنا ہے کہ مودی حکومت مقبوضہ کشمیر


































