توہین قرآن جیسے واقعات مسلمانوں کو مشترکہ دشمن کے مقابل متحد کرنے کا اہم محرک ہیں، جامعہ الازہر
قاہرہ : مصر کی جامعہ الازہر نے سویڈن اور ڈنمارک کی اشیا کے بائیکاٹ کی اپیل کردی۔ جامعہ الازہر کے شیخ اعظم ڈاکٹر احمد الطیب نے ایرانی مدارس کے ڈائریکٹر آیت اللہ علی رضا اعرافی


































