اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ میں 4 روزہ وقفے اور قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ
دوحہ : حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ میں چار روزہ وقفے اور قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ ہوگیا۔ جنگ میں عارضی وقفے کے دوران حماس خواتین اور بچوں سمیت پچاس یرغمالی رہا کرے گا۔


































