دوسرا مرحلہ، حماس 12 اسرائیلی، اسرائیل 42 فلسطینیوں کو رہا کریگا
غزہ: حماس اور اسرائیل کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے دوسرے مرحلے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ معاہدے کے تحت آج اسرائیلی جیلوں میں قید مزید اٹھارہ خواتین سمیت بیالیس فلسطینیوں کو رہا کیا جائے


































