جنگ کے اختتام پر فلسطینی ریاست دیکھنا چاہتے ہیں، امریکا کی مکاری
واشنگٹن : امریکا نے فلسطینیوں کو فریب دینے کیلئے ایک بار پھر فلسطینی ریاست کا پروپیگنڈا شروع کردیا۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے نیوز بریفنگ میں دعویٰ کیا کہ امریکا حماس اسرائیل


































