واشنگٹن: یمن کی انصار اللہ کے بحیرہ احمر میں جہازوں پر حملوں کے جواب میں امریکا نے دس ملکی اتحاد بنالیا. بحرین کے سوا کوئی عرب ملک اس میں شامل نہیں ہوا۔ رپورٹس کے مطابق
اسلام آباد: پاکستان میں انتخابات آٹھ فروری کو ہی ہوں گے۔ سپریم کورٹ نے واضح کردیا۔ بلوچستان میں حلقہ بندیوں پر اعتراض کی درخواستوں کو رد کرتے ہوئے۔ عدالت نے فیصلہ جاری کردیا کہا کہ
نئی دہلی: ہندوستان میں اسرائیل کی حمایت نہ کرنے پر مسلمان طالبات پر دہشت گرد ہونے کا الزام لگا دیا گیا۔ ہندوستانی صوبے اترپردیش کے شہر کانپور کے اسکول میں انتہا پسند اساتذہ نے تقریری
بیجنگ : چین کے شمال مغربی علاقے میں زلزلے سے 130 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ زلزلے کی شدت 6.2 ریکارڈ کی گئی ۔ جبکہ زلزلے کی گہرائی 35 کلو میٹر تھی۔ حکام کے
نئی دہلی : ہندوستان میں دو دن کے دوران ایک سو اکتالیس ارکان پارلیمنٹ کو معطل کردیا گیا۔ ہندوستان میں اکثریتی جماعت کی پارلیمانی تاریخ کی سب سے بڑی کارروائی ہے. منگل کو مزید 49
جنیوا: اقوام متحدہ نے غزہ میں تباہی کو ناقابل مثال قرار دے دیا۔ ریڈ کراس نے کہاہے کہ صورتحال ناقابل برداشت ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارے انروا نے کہاہےکہ غزہ میں 60 فیصد سے زیادہ
غزہ: صیہونی فوج نے ایک بار پھر جبالیہ اور رفح کو خون میں نہلادیا۔ بموں کی برسات سے مزید فلسطینی جان سے گئے۔ صیہونی فوج نے جبالیہ میں تین رہائشی عمارتوں کو نشانہ بنایا۔حملے میں
غزہ: حماس اور اسلامی جہاد کے حملوں میں چودہ صیہونی فوجی ہلاک اور کئی گاڑیاں تباہ ہوگئیں۔ حماس کے جنگجوؤں کے اسرائیلی فوج کے ٹینکوں اور فوجی گاڑیوں پر پے درپے حملے جاری ہیں جس
رام اللہ : امریکی حکام نے فلسطینی انتظامیہ پر غزہ کا کنٹرول سنبھالنے کیلئے دباؤ بڑھادیا۔ فلسطینی انتظامیہ اور صیہونی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو فلسطینی اتھارٹی کے غزہ میں اقتدار سنبھالنے کو مسترد کرچکے
تل ابیب : صیہونی وزیردفاع گیلنٹ نے امریکی ہم منصب لائیڈ آسٹن سے ملاقات کے بعد کہا کہ اسرائیل حماس کے بنیادی ڈھانچے کو تباہ کر رہا ہے اور اس کی قیادت کو مٹا رہا